بھارتی تامل اداکار سائی پرشانت گھر پر مردہ پائے گئے‘ پولیس نے خودکشی قرار دیدی
تازہ ترین : 1
بھارتی تامل اداکار سائی پرشانت گھر پر مردہ پائے گئے‘ پولیس نے خودکشی ..

بھارتی تامل اداکار سائی پرشانت گھر پر مردہ پائے گئے‘ پولیس نے خودکشی قرار دیدی

چنائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14 مارچ۔2016ء) بھارتی تامل اداکار سائی پرشانت نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔ پیر کو بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی نے بتایا کہ سائی پرشانت اپنے گھر میں مردہ پائے گئے ۔ پولیس کے مطابق سائی پرشانت نے ممکنہ طور پر کسی مشروب میں زہر ملا کر پیا تھا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سائی پرشانت نے اپنی پہلی بیوی سے علیحدگی کے بعد 3ماہ قبل ہی دوسری شادی کی تھی۔ پولیس نے ان کی موت کا مقدمہ درج کرکے مختلف پہلوؤں سے تفتیش شروع کردی ہے۔

وقت اشاعت : 14/03/2016 - 13:33:18

اپنی رائے کا اظہار کریں