بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ ہالی ووڈ میں کام کرنے کی خواہشمند
تازہ ترین : 1
بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ ہالی ووڈ میں کام کرنے کی خواہشمند

بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ ہالی ووڈ میں کام کرنے کی خواہشمند

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14 مارچ۔2016ء) بالی ووڈ کی ہاٹ گرل عالیہ بھٹ ہالی ووڈ میں کام کرنے کی خواہشمند نکلیں۔ ایک بھارتی ٹی وی چینل کو اپنے انٹرویو میں عالیہ بھٹ نے کہا کہ بالی ووڈ میں ابھی میرے کیریئر کا آغاز ہوا ہے مجھے ابھی بہت کمبا سفر طے کرنا ہے لیکن بالی ووڈ کی دوسری اداکاراؤں کی طرح میری دلی خواہش ہے کہ میں ایک دن ہالی وڈ فلم انڈسٹری میں کام کروں اور اپنی صلاحیتوں کو پوری دنیا سے منواؤں۔

وقت اشاعت : 14/03/2016 - 13:30:03

اپنی رائے کا اظہار کریں