ماڈلنگ اور اداکاری ساتھ ساتھ چل رہے ہیں‘ اداکارہ جیا علی
تازہ ترین : 1
ماڈلنگ اور اداکاری ساتھ ساتھ چل رہے ہیں‘ اداکارہ جیا علی

ماڈلنگ اور اداکاری ساتھ ساتھ چل رہے ہیں‘ اداکارہ جیا علی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14 مارچ۔2016ء) اداکارہ جیا علی نے کہا ہے کہ ہمیشہ سے معیاری کام کو ترجیح دیتی ہوں‘ ماڈلنگ اور اداکاری ساتھ ساتھ چل رہے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حالیہ دنوں ایک ڈرامہ سیریل کی ریکارڈنگ میں مصروف ہوں‘ ماڈلنگ اور اداکاری ساتھ ساتھ چل رہے ہیں انہوں نے کہا کہ ہمیشہ معیاری کام کی تلاش میں رہتی ہوں اور معیار سے کم پر سمجھوتا نہیں کرتی انہوں نے کہا کہ یہی وجہ ہے کہ پہلی فلم کے ہٹ ہونے کے باوجود مجھے بیشمار فلموں کی آفر ہوئی مگر میں نے ہر فلم قبول نہیں کی۔

وقت اشاعت : 14/03/2016 - 13:27:56

اپنی رائے کا اظہار کریں