انسانی اسمگلروں کے گرد گھیرا تنگ، 19 اشتہاریوں سمیت 21 عدالتی مفرور گرفتار
پیر 14 مارچ 2016 13:19
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔14 مارچ۔2016ء ) وفاقی تحقیقاتی ادارے نے انسانی اسمگلروں کے گرد گھیرا تنگ کر دیا ۔ لاہور، گوجرانوالہ، گجرات سے انیس اشتہاری ملزمان اور 21 عدالتی مفرور گرفتار کر لئے گئے۔
(جاری ہے)
وزیر داخلہ چودھری نثار کی ہدایت پر ایف آئی اے کے انسداد انسانی اسمگلنگ سیل کی کارروائیاں جاری ہیں۔ گزشتہ ہفتے کے دوران پنجاب کے مختلف شہروں سے انیس اشتہاری ملزمان اور اکیس عدالت مفرور گرفتار کیے گئے جن میں سے لاہور سے 12 اشتہاری، دو عدالتی مفرور، گوجرانوالہ اور گجرات سے 7 اشتہاری، 19 عدالتی مفرور حراست میں لئے گئے۔ تمام ملزمان کیخلاف انسداد انسانی اسمگلنگ ایکٹ کی دفعات کے تحت مقدمات درج تھے۔
مزید اہم خبریں
-
سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع جنرل طلال بن عبداللہ آل سعود کی پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں خودکش حملے کی مذمت
-
عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات کو زیر بحث نہیں لایا جا سکتا،سپیکر قومی اسمبلی
-
لاہور ہائیکورٹ کا ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات لاہور اور ڈپٹی ڈائریکٹر شیخوپورہ کو فوری تبدیل کرنے کا حکم
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کچے کے علاقے میں مشترکہ آپریشن کرنے کا فیصلہ
-
ورلڈ پریس فوٹو ایوارڈ: مردہ بچی کو تھامے فلسطینی خاتون کی تصویر کو
-
ٹوبہ ٹیک سنگھ ،باپ ،بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ڈی این رپورٹ میں زیادتی کے شواہدنہیں ملے
-
پاکستان میں سال 2023 کے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
-
اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائیگا،دہشتگردوں سے مذاکرات نہیں ہونگے،اعظم نذیر تارڑ
-
رمضان شوگر مل ریفرنس کیس وزیراعظم شہبازشریف اور حمزہ شہبازکی حاضری سے معافی کی درخواست منظور
-
سپیکر پرلازم ہے کہ وہ آئین اور قانون کی پاسداری کریں،عمر ایوب
-
اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کی قرارداد کو امریکہ نے ویٹو کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.