قومی جوڈو کھلاڑی شاہ حسین شاہ گرینڈ پری میں شرکت کیلئے 30مارچ کو ترکی روانہ ہوں گے
پیر 14 مارچ 2016 13:17
اسلام آباد ۔ 14 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔14 مارچ۔2016ء) قومی جوڈو کھلاڑی شاہ حسین شاہ گرینڈ پری میں شرکت کیلئے 30مارچ کو ترکی روانہ ہوں گے۔ پاکستان جوڈو فیڈریشں کے سیکرٹری مسعود احمد خان کے مطابق گرینڈ پری 31مارچ سے 4اپریل تک ترکی میں کھیلی جائے گی جس میں شاہ حسین شاہ پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔
(جاری ہے)
سیکرٹری مسعود احمد حان نے کہا کہ شاہ حسین شاہ بھارت میں فروری میں ہونے والی ساوتھ ایشین گیمز میں اپنے ملک کیلئے طلائی کا تمعہ جیتا تھا امید ہے کہ گرینڈ میں بھی عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کر کے اپنی عالمی رینکنگ میں بہتری لائیں گے اور برازیل میں ہونے والے اولمپکس گیمز کیلئے کوالیفائی کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ شاہ حسین شاہ کو بروقت ویزہ نہ ملنے کی وجہ سے پان امریکن اوپن میں شرکت نہ کرسکا جبکہ اولمپکس گیمز کیلئے اپنی عالمی رینکنگ میں بہتری لانے کیلئے ترکی میں ہونے والے گرینڈ پری میں شرکت کرے گا۔ پان امریکن اوپن 10 سے 14 مارچ تک ارجنٹائن میں کھیلا گیا تاہم قومی جوڈو کھلاڑی شاہ حسین شاہ کو بروقت ویزہ نہ ملنے کی وجہ سے ایونٹ میں شرکت نہ کرسکے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
پہلا ٹی ٹونٹی منسوخ، کسی تماشائی کو ٹکٹ کے پیسے واپس نہیں ملیں گے
-
مصباح الحق نے پاکستانی ٹیم کے لیے غیر ملکی کوچز کی حمایت کردی
-
مصباح الحق کے بابر اعظم کو کپتانی میں بہتری لانے کیلئے تین اہم مشورے
-
راجستھان رائلز مینز آئی پی ایل میں 12پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر سرفہرست
-
ٹیپ بال کرکٹ کو پاکستان کے بعد انگلینڈ نے بھی اپنا لیا
-
دوسرے ٹی ٹونٹی سے قبل راولپنڈی کے موسم کی تازہ ترین صورتحال سامنے آگئی
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
کس وقت تک بارش نہ رکی تو پاک نیوزی لیند میچ منسوخ کر دیا جائے گا؟
-
راولپنڈی میں بارش، پاک نیوزی لینڈ میچ دوبارہ شروع ہو سکے گا یا نہیں؟
-
کیویز کیخلاف پہلے میچ کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں کا ڈیبیو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.