صوبے میں ترقی امن کے قیام سے مشروط ہے‘ حاجی غلام حبیب
تازہ ترین : 1

صوبے میں ترقی امن کے قیام سے مشروط ہے‘ حاجی غلام حبیب

پشاور۔14 مارچ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14 مارچ۔2016ء )صوبے میں امن واور خوشحالی کی اہم ضرورت ہے‘ کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کا خیبرپختونخوا کا ہنگامی اجلاس حاجی غلام حبیب کی صدارت میں ہوا۔ اجلاس کے دوران صوبے میں ضلعی نظام اور اہم تبدیلیوں کو خوش آئند قرار دیاگیا‘ جبکہ ضلعی انتظامیہ کی توجہ اس بات کی طرف دلائی گئی کہ صوبے میں امن اورخوشحالی وقت کی سب سے اہم ضرورت ہے‘ گزشتہ نصف دہائی سے صوبے میں جو دہشت گردی ہوری ہے ‘ غریب عوام اس سے بری طرح متاثر ہورہی ہے۔

وقت اشاعت : 14/03/2016 - 12:24:25

اپنی رائے کا اظہار کریں