یوم پاکستان ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 20 مارچ سے شروع ہوگی

پیر 14 مارچ 2016 12:19

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔14 مارچ۔2016ء)اسلام آباد ٹین پن باؤلنگ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام یوم پاکستان ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 20 مارچ سے اسلام آباد میں شروع ہوگی۔

(جاری ہے)

ایونٹ میں راولپنڈی اور اسلام آباد کے کھلاڑی شرکت کریں گے۔ یہ چیمپئن شپ 23 مارچ تک جاری رہے گی۔