یو م پاکستان سائیکلنگ ریس 23 مارچ کوہوگی
تازہ ترین : 1

یو م پاکستان سائیکلنگ ریس 23 مارچ کوہوگی

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14 مارچ۔2016ء)سندھ سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام کے یوم پاکستان سائیکلنگ ریس 23 مارچ کو کراچی میں ہوگی، سندھ سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جاوید خان نے بتایا کہ ریس میں سندھ بھر سے سائیکلسٹ شرکت کریں گے اور اس سلسلہ میں تیاریاں روز و شور پر ہیں۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 14/03/2016 - 12:18:51

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں