قومی نیٹ بال کوچنگ اینڈ امپائرنگ کورس 25 مارچ سے کراچی میں شروع ہوگا

پیر 14 مارچ 2016 12:17

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔14 مارچ۔2016ء) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے تعاون سے قومی نیٹ بال کوچنگ اینڈ امپائرنگ کورس 25 مارچ سے پی ایس بی کوچنگ سنٹر کراچی میں شروع ہوگا ‘ پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں نے بتایا کہ کورس میں ملک بھر سے کوچر اور ریفریز شرکت کریں گے ‘ یہ کورس 27 مارچ تک جاری رہے گا۔