بھارتی فلمسٹار راجکمار راو کی والدہ انتقال کر گئیں
تازہ ترین : 1
بھارتی فلمسٹار راجکمار راو کی والدہ انتقال کر گئیں

بھارتی فلمسٹار راجکمار راو کی والدہ انتقال کر گئیں

چتیسگڑھ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14 مارچ 2016ء): بھارتی فلمسٹار راجکمار راؤ کی والدہ انتقال کر گئیں۔ تفصیلات کے مطابق 31 سالہ اداکار اپنی آنے والی فلم کی شوٹنگ میں مصروف تھے کہ انہیں والدہ کے انتقال کی خبر موصول ہوئی جس پر وہ تمام کام چھوڑ کر اپنے آبائی علاقہ روانہ ہو گئے۔ قریبی ذرائع نے بتایا کہ راجکمار راؤ کی والدہ کو دل کا دورہ پڑا جس کے بعد جانبر نہ ہو سکیں۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 14/03/2016 - 11:51:34

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں