عالیہ بھٹ ہالی ووڈ کے خواب دیکھنے لگی
دلی خواہش ہے ایک دن ہالی وڈ میں کام کروں اور اپنی صلاحیتوں کو مغرب میں بھی منواؤں‘عالیہ بھٹ
پیر 14 مارچ 2016 11:45
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔14 مارچ۔2016ء) ”اسٹوڈنٹ آف دی ائر“ سے بالی ڈو میں کیریئر کا ا?غاز کرنے والی اداکارہ عالیہ ابھی سے ہالی وڈ کے خواب دیکھنے لگی ہیں۔
(جاری ہے)
22سالہ عالیہ بھٹ کا ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ وہ جانتی ہیں کہ ابھی وڈ میں ان کے کیریئر کی شروعات ہے اور انھیں ابھی بہت لمبا سفر طے کرنا ہے لیکن بالی وڈ کی دوسری لڑکیوں کی طرح ان کی بھی دلی خواہش ہے کہ وہ ایک دن ہالی وڈ میں کام کریں اپنی صلاحیتوں کو مغرب میں بھی منوائیں۔
انھوں نے کہا کہ چند اچھی فلموں میں کام کرنے سے ان کے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے لیکن اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ میں ہر کسی کو چیلنج کر سکتی ہوں۔انھوں نے کہا کہ پرینکا چوپڑا اور دپیکا پڈکون کی راہ پر چلتے ہوئے وہ بھی ضرور ہالی وڈ میں خود کو منوائیں گی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
-
’’مودی کو ووٹ نہ دو‘‘ عامر خان اور رنویر سنگھ بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئے
-
آرنلڈ اور سلویسٹر اسٹالون ایک دوسرے کو خطرہ سمجھتے تھے
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.