جنوبی افریقہ کی کینڈس ابراہمز نے شادی شدہ خواتین کا عالمی مقابلہ حسن جیت لیا

پیر 14 مارچ 2016 11:40

جوہانسبرگ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔14 مارچ۔2016ء) جنوبی افریقہ کی کینڈس ابراہمز نے چین میں منعقد ہونے والا شادی شدہ خواتین کا عالمی مقابلہ حسن جیت لیا۔

(جاری ہے)

وہ اس سے قبل جنوبی افریقہ میں شادی شدہ خواتین کا مقابلہ حسن بھی جیت چکی ہیں ۔ اس مقابلے میں دنیا بھر سے کل 36 خواتین نے حصہ لیا۔ مقابلہ جیتنے کے بعد کینڈس ابراہمز نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر نہ صرف اپنی وڈیو جاری کی بلکہ انہوں نے اپنے مداحوں کی طرف سے مبارکبادوں پر ان کا شکریہ بھی ادا کیا۔

متعلقہ عنوان :