آئیفا ایوارڈز کی تقریب کی تیاریوں میں مصروف لوگ ‘ جگہیں ‘ عملہ اور ان کی محبتیں ..
تازہ ترین : 1
آئیفا ایوارڈز کی تقریب کی تیاریوں میں مصروف لوگ ‘ جگہیں ‘ عملہ اور ..

آئیفا ایوارڈز کی تقریب کی تیاریوں میں مصروف لوگ ‘ جگہیں ‘ عملہ اور ان کی محبتیں سب کچھ شاندار ہے،ہریتک روشن

نئی دہلی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14 مارچ۔2016ء) بھارتی اداکار ہریتک روشن جو ان دنوں یورپ کے دورہ پر ہیں نے سپین میں اپنی مصروفیات کی تصاویر ٹوئیٹر پر شیئر کی ہیں ۔ 42 سالہ ہریتک روشن نے ان تصاویر کے ساتھ اپنے کمنٹس میں تحریر کیا ہے کہ آئیفا ایوارڈز کی تقریب کی تیاریاں ان تیاریوں میں مصروف لوگ ‘ جگہیں ‘ عملہ اور ان کی محبتیں سب کچھ شاندار ہے ۔ ہریتک روشن کی شیئر کردہ تصاویر میں انیل کپور اور سوناکشی سنہا بہھی ان کے ہمراہ ہیں ‘ تینوں بھارتی اداکار یورپ میں بھارتی سینما سے آگہی کی غرض سے یورپ کا دورہ کررہے ہیں واضح رہے کہ آئیفا ایوارڈز کی تقریب سپین کے درالحکومت میڈرڈ میں 23تا 26 جون کو منعقد ہوگی۔

وقت اشاعت : 14/03/2016 - 11:39:58

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں