بھارت کا اگنی ون بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ۔ بھارتی میڈیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 14 مارچ 2016 11:14

بھارت کا اگنی ون بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ۔ بھارتی میڈیا

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14 مارچ 2016ء) : بھارت نے اگنی ون بیلسٹک میزائل کا تجربہ کر لیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت نے اگنی ون بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے۔ اگنی ون بیلسٹک میزائل جوہری ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

متعلقہ عنوان :