مظفر آباد : وادی نیلم کنڈل شاہی کے قریب دستی ساختہ بم کا دھماکہ ، جانی نقصان نہیں ..
تازہ ترین : 1

مظفر آباد : وادی نیلم کنڈل شاہی کے قریب دستی ساختہ بم کا دھماکہ ، جانی نقصان نہیں ہوا

مظفر آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14 مارچ 2016ء): مظفر آباد میں وادی نیلم کنڈل شاہی میں ایک مزار کے قریب دستی بم دھماکہ ہوا۔ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ بم دیسی ساخت کا تھا تاہم دھماکے میں خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ دھماکے کے بعد سرچ آپریشن کے نتیجے میں مختلف علاقوں سے مزید چھتیس دستی بم برآمد ہوئے۔

وقت اشاعت : 14/03/2016 - 11:09:45

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں