جیو نیوز کے سینئر اینکر پرسن منیب فاروق کا کم سن بیٹا انتقال کر گیا
تازہ ترین : 1
جیو نیوز کے سینئر اینکر پرسن منیب فاروق کا کم سن بیٹا انتقال کر گیا

جیو نیوز کے سینئر اینکر پرسن منیب فاروق کا کم سن بیٹا انتقال کر گیا

چکوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13مارچ۔2016ء) جیو نیوز کے سینئر اینکر پرسن اور مشہور پروگرام آپس کی بات کے میزبان منیب فاروق کا بیٹا انتقال کر گیا ہے۔ منیب فاروق کے بیٹے کی عمر 2سال تھی اور کچھ عرصہ سے علیل تھا۔ نماز جنازہ کل چکوال میں ادا کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 13/03/2016 - 23:59:08

اپنی رائے کا اظہار کریں