مصطفی کمال کو لانچ کرنیوالے اور ہیں عشرت العباد میں اتنی ہمت نہیں‘رانا ثناء اللہ خان،ایم کیوایم کو توڑنے کی کوشش کر نیوالوں کو سمجھ لینا چاہیے ایسے طر یقے سے کوئی جماعت ٹوٹتی ہے اور نہ ہی بنتی ہے ‘مصطفی کمال ایم کیوایم پر باہر سے حملہ آوار ہوئے مگر کا میاب نہیں ہوں گے ‘کیوں ناخداؤں کو سمجھ نہیں آتی کی طاقت سے کسی کی آواز کو دبا نہیں جا سکتا “ایم کیوایم کے ”را“سے تعلقات کی باتیں ہم نے بھی کچھ عر صہ پہلے ہی سنی ہیں‘20سال ایم کیوایم کا حصہ رہنے والے مصطفی کمال کو اب سب باتوں کا پتہ چلا ؟‘ٹی وی انٹر ویو
اتوار 13 مارچ 2016 22:28
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13مارچ۔2016ء) صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ خان نے کہا ہے کہ میری ذاتی اور سیاسی رائے میں مصطفی کمال کو لانچ کرنیوالے اور ہیں عشرت العباد میں اتنی ہمت نہیں‘(ن) لیگ کی حکومت کو اس سارے معاملے سے کوئی تعلق نہیں ‘ایم کیوایم کو توڑنے کی کوشش کر نیوالوں کو سمجھ لینا چاہیے ایسے طر یقے سے کوئی جماعت ٹوٹتی ہے اور نہ ہی بنتی ہے ‘مصطفی کمال ایم کیوایم پر باہر سے حملہ آوار ہوئے مگر کا میاب نہیں ہوں گے ‘کیوں ناخداؤں کو سمجھ نہیں آتی کی طاقت سے کسی کی آواز کو دبا نہیں جا سکتا “ایم کیوایم کے ”را“سے تعلقات کی باتیں ہم نے بھی کچھ عر صہ پہلے ہی سنی ہیں۔
اپنے ایک نجی ٹی وی انٹر ویو کے دوران صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ خان نے کہا کہ میں ذاتی اور سیاسی کارکن کے طور پر سمجھتا ہوں کہ مصطفی کمال کو باقاعدہ لانچ کیا گیا ہے مگر ایسے لوگوں کو کیوں سمجھ نہیں آتی کہ ایسے حر بوں سے جماعتوں کو توڑا اور بنایا نہیں جا سکتا ‘انکو لانچ کر نیوالے کون لوگ ہیں انکے بارے میں پوری قوم جانتی ہے(ن) لیگ کی حکومت کا ا س سارے معاملے سے کوئی تعلق نہیں انہوں نے کہا کہ ایم کیوایم کے قائدکے بعد کوئی انکی پارٹی سے اوپر آسکتا ہے مگر مصطفی کمال جو انداز اختیار کیا ہے وہ کا میاب نہیں ہوگا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مئی ریلی کیس،بیرسٹرگوہر، عمرایوب و دیگر کی عبوری ضمانت منظور
-
مولانا فضل الرحمن اور جماعت اسلامی کی تحریک تحفظ آئین میں باقاعدہ شمولیت دورنہیں، فواد چوہدری
-
پاکستان سی پیک کا دوسرا مرحلہ عزم اور تیزی سے مکمل کرے گا،احسن اقبالل
-
اسحاق ڈار 13مئی سے چین کا دورہ کریں گے
-
ایف بی آر کا نان فائلرز کی سمز بند نہ کرنے کیخلاف ٹیلی کام کمپنیوں کیخلاف عدالت جانے کافیصلہ
-
محسن نقوی کا اسلام آباد میں زیر تعمیر جیل کا دورہ،جیل کی تعمیر کا پہلا مرحلہ 6ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت
-
گلیوں اور نالیوں کی سیاست سے نکلنا ہوگا،علی امین گنڈا پور
-
وفاقی وزیراطلاعات سے پاکستان کے دورہ پر آئے بنگلہ دیشی صحافیوں کے وفد کی ملاقات
-
وزیراعظم کا متحدہ عرب امارات کے شاہی خاندان کے رکن شیخ ھزاع بن سلطان بن زید آل نیہان کیانتقال پراظہار تعزیت
-
فوا د چوہدری نے تحریک تحفظ آئین کی تحریک کو اپوزیشن کا سب سے مضبوط اتحاد قرار دیدیا
-
روسی ہیکر امریکا کی انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل ‘گرفتاری میں معاونت پر10ملین ڈالر کا انعام مقرر
-
پیرس: ایک حملہ آور کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار زخمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.