عاصمہ جہا نگیر نے بیوی کے تشدد کا شکار ہونیوالے وکلاء کا کیس مفت لڑ نے کا اعلان ..
تازہ ترین : 1
عاصمہ جہا نگیر نے بیوی کے تشدد کا شکار ہونیوالے وکلاء کا کیس مفت لڑ ..

عاصمہ جہا نگیر نے بیوی کے تشدد کا شکار ہونیوالے وکلاء کا کیس مفت لڑ نے کا اعلان کر دیا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13مارچ۔2016ء) سپر یم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی رکن عاصمہ جہا نگیر ایڈ وکیٹ نے بیوی کے تشدد کا شکار ہونیوالے وکلاء کا کیس مفت لڑ نے کا اعلان کر دیا۔ اپنے ایک انٹر ویو میں عاصمہ جہا نگیر ایڈ وکیٹ نے کہا کہ پنجاب کے حقوق نسواں بل کے بعد میں نے تمام وکلاء سے کہہ دیا ہے کہ وہ بھی اس بل سے خوفزدہ نہ ہوں اور جس وکیل کو بھی اسکی بیوی تشدد کا نشانہ بنائیگی میں اسکا مفت کیس لڑوں گی ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 13/03/2016 - 22:16:40

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں