ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں بم دھماکہ، متعدد افراد زخمی

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 13 مارچ 2016 22:16

ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں بم دھماکہ، متعدد افراد زخمی

انقرہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13مارچ۔2016ء) ترکی کے دالرالحکومت انقرہ میں بم دھماکہ ہوا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق انقرہ کے علاقہ خزیلے میں بم دھماکہ ہوا ہے۔

(جاری ہے)

سیکورٹی حکام کے مطابق بم دھماکے میں متعدد افراد کے ہلاک و زخمی ہونے کا خدشہ ہے۔ بم دھماکے کے بعد 6گاڑیوں میں آگ لگ گئی ہے ۔ سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :