ورلڈ ٹی ٹونٹی ، پاکستان کو لاحق سکیورٹی خدشات کے پیش نظر تمام کھلاڑیوں، آفیشلز کی انشورنس کرا لی گئی
ذیشان مہتاب اتوار 13 مارچ 2016 19:11
کولکتہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔13مارچ2016ء ) ورلڈ ٹی ٹونٹی میں پاکستان کو لاحق سکیورٹی خدشات کے پیش نظر انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے تمام کھلاڑیوں اور آفیشلز کی انشورنس کروا لی ہے۔آئی سی سی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کے تما م ایونٹ انشورڈ ہوتے ہیں اس لیے 15پاکستانی کھلاڑیو ں ا ور 11آفیشلز کی انشورنس کروا لی ہے ۔
(جاری ہے)
انکا مزید کہنا تھا کہ یہ معمول کی پریکٹس ہے ، ایونٹ میں شریک مرد و خواتین کی دیگر 26ٹیمو ں سمیت میچ آفیشلز اور میچ ریفری کی بھی انشورنس کروالی گئی ہے۔
دوسری جانب پی سی بی ذرائع کا کہنا ہے کہ ایونٹ میں اگر کوئی کھلاڑی حادثے کا شکار ہوتا ہے تو ان کے اہل خانہ کو معاوضہ دیا جائے گا ، پاکستانی ٹیم کولکتہ اور موہالی کے میدانوں پر اپنے میچز کھیلے گی جہاں ہنگامہ آرائی کے خدشے کے پیش نظر ان کی بھی انشورنس کروا لی گئی ہے ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم کے معاملے پر خود سے منسوب سخت بیان کی تردید کردی
-
گیل مونفلس میڈرڈ اوپن ٹینس مینز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئے
-
چوتھے ٹی ٹونٹی میں رنز کے انبار لگنے کا امکان
-
کیا محمد رضوان آئرلینڈ جائیں گے؟ بابر اعظم نے بتا دیا
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
اعظم خان اور محمد رضوان کے بعد ایک اور پاکستانی کھلاڑی زخمی ہو گیا
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.