ملک کو ترقی و خوشحالی کی شاہراہ پر گامزن کر دیا ‘وزیراعظم کی قیادت میں پاکستان کے مسائل کے حل کیلئے درست سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں‘توانائی کی کمی پر قابو پانے کیلئے متعدد منصوبوں پر تیزی سے کام جاری ہے۔وزیراعلیٰ کی وفد سے گفتگو
اتوار 13 مارچ 2016 19:11
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13مارچ۔2016ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ وزیر اعظم محمد نواز شریف کی قیادت میں گزشتہ اڑھائی برس کے دوران ملک کو ترقی و خوشحالی کی شاہراہ پر گامزن کر دیا ہے اورپاکستان کے مسائل کے حل کیلئے درست سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں۔
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے پاکستان مسلم لیگ(ن) کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک کو مسائل سے نکالنے کیلئے پر عزم ہیں اور توانائی بحران کا خاتمہ بڑا چیلنج ہے جس سے نمٹنے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں ۔
توانائی کی کمی پر قابو پانے کیلئے سولر ، ہائیڈل ، کوئلے،گیس اور دیگر ذرائع سے بجلی کے حصول کے منصوبوں پر تیزی سے کام جاری ہے ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے دورآمریت کے دوران پنجاب کے سابق حکمرانوں کے کرپشن کے قبرستانوں کو ترقی کے میناروں میں تبدیل کر دیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.