تحر یک تحفظ حر مین شر یفین کا وزیر اعظم اور آرمی چیف کے کا میاب دورہ سعودی عرب پر کل یوم اظہار تشکر منانے کا اعلان،اسلامی ممالک کی اتحاد کی سر براہی ملنا پاکستان کی خوش قسمتی ہوگی ‘پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات چٹان سے زیادہ مضبوط ہے ‘حقوق نسواں بل کیخلاف مذہبی جماعتیں کسی بھی حدتک جانے کو تیار ہیں ‘حکمرانوں کو جلد بازی کی بجائے مشاورت سے فیصلے کر نے چاہیے ‘ زبیراحمد ظہیر
اتوار 13 مارچ 2016 18:50
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13مارچ۔2016ء) تحر یک تحفظ حر مین شر یفین کے سر براہ علامہ زبیراحمد ظہیر نے کہا ہے کہ وزیر اعظم اور آرمی چیف کے کا میاب دورہ سعودی عرب پر کل (سوموار ) ملک بھر میں یوم اظہار تشکر منانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی ممالک کی اتحاد کی سر براہی ملنا پاکستان کی خوش قسمتی ہوگی ‘پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات چٹان سے زیادہ مضبوط ہے ‘حقوق نسواں بل کیخلاف مذہبی جماعتیں کسی بھی حدتک جانے کو تیار ہیں ‘حکمرانوں کو جلد بازی کی بجائے مشاورت سے فیصلے کر نے چاہیے ۔
وہ اتوار کے روز رتحر یک تحفظ حر مین شریفین پاکستان کے ہنگامی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے تحر یک تحفظ حر مین شر یفین کے سر براہ علامہ زبیراحمد ظہیر نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نوازشر یف اور آرمی جنرل راحیل شر یف کا ایک پیج پر ہونا اور انکا دورہ سعود ی کا میاب ہونا پاکستان کی سب سے بڑی خوش قسمتی ہے اور 24اسلامی ممالک کی سر براہی کی پاکستان کو جانیوالی پیشکش اصل میں سعود ی عرب کا پاکستان سے پیاراور محبت کے رشتے کا ثبوت ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.