اسلام آباد، وفاقی دارلحکومت میں قائم 177 پارکس کی حالت خراب، شہری اچھے انوائرمنٹ کو ترسنے لگے،
اتوار 13 مارچ 2016 17:43
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13 مارچ۔2016ء) وفاقی دارلحکومت میں قائم 177 پارکس کی حالت خراب، شہری اچھے انوائرمنٹ کو ترسنے لگے، پوش سیکٹروں کے پارکوں پر توجہ جبکہ مڈل کلاس سیکٹروں کے پارکوں کو ان کے حال پر چھوڑ دیا گیا ہے جبکہ سی ڈی اے کے شعبہ انوائرمنٹ کی جانب سے عدم توجہ کے باعث فٹ پاتھ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں ۔
(جاری ہے)
گرین ایریا اور گراوٴنڈ میں گھاس ایک فٹ تک بڑھ گئی ہیں جس میں سیکٹر آئی ٹین کے 10 پارک، سیکٹر آئی نائن کے تین پارکس اور سیکٹر آئی ایٹ کے 9 پارکوں میں گندگی کے بھی ڈھیر نظر آتے ہیں جنکو فوری صفائی کی ضرورت ہے۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے 177 پارکوں میں سے 101 پارکوں کو سی ڈی اے تاحال نام بھی نہیں دے سکا ہے جبکہ 76 پارکوں کے نام ہیں۔آن لائن کے رابطہ کرنے پر ممبر انوائرمنٹ سناء اللہ امان نے بتایا کہ مختلف سیکٹروں میں قائم پارکوں کی صورتحال پر غور کر رہے ہیں جبکہ درجنوں پارکوں میں ترقیاتی کام بھی جاری ہے ، گھاس اور پھولوں کیلئے بھی کام کر رہے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.