ڈیرہ بگٹی میں ایف سی کے سرچ آپریشن کے دوران 5شدت پسند ہلاک جبکہ ایک کو گرفتار کرلیا گیا
اتوار 13 مارچ 2016 17:15
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 مارچ۔2016ء) ڈیرہ بگٹی کے علاقے میں ایف سی کے سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تنظیم کے 5شدت پسند ہلاک جبکہ ایک کو گرفتار کرلیا گیا۔
(جاری ہے)
ایف سی ترجمان کے مطابق اتوار کو ڈیرہ بگٹی کے علاقے میں فرنٹیر کور بلوچستان نے حساس ادارے کی اطلاع پر کالعدم تنظیم بی آر اے کے شدت پسندوں کے خلاف سرچ آپریشن شروع کیا تو ملزمان نے فائرنگ شروع کردی ایف سی کی جوابی کارروائی کے دوران 5شدت پسند ہلاک جبکہ ایک کو گرفتار کرلیا گیا۔
ترجمان نے بتایا کہ کارروائی کے دوران شدت پسندوں کے کیمپوں کو تباہ کرکے وہاں سے بھاری تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود قبضے میں لے لیا گیا۔ترجمان نے کہا کہ ہلاک و گرفتار ہونیوالے شرپسند سیکورٹی فورسز اور گیس پائپ لائن پرحملوں ،بھتہ خوری ،اغواء برائے تاوان سمیت دیگر سنگین وارداتوں میں ملوث تھے۔مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
-
لاہور وکلا واقعہ پرپاکستان بار کونسل کل ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کردیا
-
انڈسٹریل اسٹیٹس میں پلاٹوں پر صرف کارخانے لگیں گے، مقررہ مدت میں کارخانہ نہ لگا تو پلاٹ منسوخ ہوگا، چوہدری شافع حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.