کوئٹہ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے رکشتہ ڈرائیورجا ں بحق
تازہ ترین : 1

کوئٹہ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے رکشتہ ڈرائیورجا ں بحق

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13 مارچ۔2016ء)کوئٹہ میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے رکشہ ڈرائیور کو ہلاک کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو کوئٹہ کے علاقے کلی کوتوال میں نامعلوم مسلح افرا د نے فائرنگ کرکے رکشہ ڈرائیور کو ہلاک کردیا اور موقع سے فرار ہوگئے۔ پولیس نے نعش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچاکر شناخت کیلئے ہسپتال کے مردہ خانے میں رکھ دی اور نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کردی۔

وقت اشاعت : 13/03/2016 - 17:14:59

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں