میاں چنوں،نواحی گاؤں میں ٹرانسفارمرجلسے سے درجنوں گھروں کی بجلی غائب
تازہ ترین : 1

میاں چنوں،نواحی گاؤں میں ٹرانسفارمرجلسے سے درجنوں گھروں کی بجلی غائب

میاں چنوں( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13 مارچ۔2016ء)گاؤں 127پندرہ ایل گلاں والا میں بجلی کا ٹرانسفارمر جلنے سے درجنوں گھروں کی بجلی غائب،واپڈا کی جانب سے تاحال ٹرانسفارمر نہیں لگایاگیا،تفصیلات کے مطابق میاں چنوں کے نواحی گاؤں127پندرہ ایل میں گزشتہ کئی دنوں سے بجلی کا ٹرانسفارمر جلا ہوا ہے،لیکن واپڈا کی جانب سے تاحال ٹرانسفارمر نہ لگانے پر درجنوں گھر بجلی سے محروم ،اہلیان علاقہ نے مطالبہ کیا ہے جلد از جلد ٹرانسفارمر لگایا جائے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 13/03/2016 - 17:13:10

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں