علی عظمت22مارچ کویتیم بچوں کیلئے سویت ہومزمیں پرفارم کرینگے
تازہ ترین : 1
علی عظمت22مارچ کویتیم بچوں کیلئے سویت ہومزمیں پرفارم کرینگے

علی عظمت22مارچ کویتیم بچوں کیلئے سویت ہومزمیں پرفارم کرینگے

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13 مارچ۔2016ء) پاکستان سویٹ ھومز میں بروزمنگل 22-3-2016سپہر5:00 pm بجے راک سٹار سنگر علی عظمت سویٹ ہومز کے یتیم بچوں کے لئے کنسرٹ کر رہے ہیں ۔جس سے حاصل ہونے والے تمام عطیات سویٹ ہومز کے یتیم بچوں کو جایں گے ۔ گزشتہ مہینے علی عظمت نے سویٹ ہومز کا دورہ کیا تھا اور سویٹ ہومز میں کنسرٹ کرنے کا وعدہ کیا تھا ۔ اور اس کنسرٹ کے تمام ٹکٹس پاکستان سویٹ ہومزH-9/4 سے لئے جا سکتے ہیں۔پاکستان سویٹ ہومز میں 3600 یتیم بچے 32 سنٹر میں زیر پرورش ہیں۔ اس لیے زمرد خان سرپرست اعلیٰ پاکستان سویٹ ہومز کی تمام الیکٹرونک اور پرنٹ میڈیا کے دوستوٰ سے درخواست ہے۔ کہ وہ اس ایونٹ میں شرکت کریں اور ننھے فرشتوں کی حوصلہ افزائی کریں۔

وقت اشاعت : 13/03/2016 - 16:13:28

اپنی رائے کا اظہار کریں