گوجر خان ، بھنگا لی شر یف میں مکان کی چھت گر نے سے ماں سمیت دو بچے جاں بحق
تازہ ترین : 1

گوجر خان ، بھنگا لی شر یف میں مکان کی چھت گر نے سے ماں سمیت دو بچے جاں بحق

گوجر خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13 مارچ۔2016ء )گوجر خان کے نواحی قصبہ بھنگا لی شر یف میں مکان کی چھت گر نے سے ماں سمیت دو بچے جابحق ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ دو روز سے جاری شدید بارش کی وجہ سے نواحی قصبہ بھنگالی شریف کے قریب کچی آبادی میں رات ایک بجے مکان کی چھت گر گئی جس کے نیچے آکر پچیس سالہ عقیلہ بی بی چھہ سالہ بیٹا کامران اور چار سالہ بیٹھی نغمہ جاں بحق ہو گہیں تینوں کی لاشیں ان کے آبائی گاؤں پشاور روانہ کر دی گئی ۔

وقت اشاعت : 13/03/2016 - 16:10:59

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں