چوہدری سرور کابلدیاتی نمائندوں کو اختیارا ت دلوانے کیلئے تحر یک چلانے کا اعلا ن
(ن) لیگ کو پنجاب میں ون مین شو کا نظام نہیں چلانے دیا جا ئیگا ‘نیب کیخلاف (ن) لیگ اور پیپلزپارٹی کا موقف ایک ہے (ن) کا اپنے ا راکین اسمبلی کوکروڑ وں کے تر قیاتی فنڈز دینا کر پشن اور خزانے پر ڈاکہ ہے ،فنڈز بلدیاتی نمائندوں کو دےئے جائیں
اتوار 13 مارچ 2016 16:07
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 مارچ۔2016ء) تحریک انصاف پنجاب کے صدارتی امیدوارچوہدری محمدسرور نے پنجاب میں بلدیاتی نمائندوں کو اختیارا ت دلوانے کیلئے احتجاجی تحر یک چلانے کا اعلا ن کرتے ہوئے کہا ہے کہ (ن) لیگ کو پنجاب میں ون مین شو کا نظام نہیں چلانے دیا جا ئیگا،نیب کے خلاف (ن) لیگ اور پیپلزپارٹی کا موقف ایک ہے،(ن) کا اپنے ا راکین اسمبلی کو25/25کروڑ کے تر قیاتی فنڈز دینا کر پشن اور صوبائی خزانہ پر ڈاکہ ہے،یہ فنڈز بلدیاتی نمائندوں کو دےئے جائیں۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے عزیز بھٹی ٹاؤن میں آئی ٹی ایف کے زیر اہتمام پارٹی کنونشن سے خطاب کر تے ہوئے کیا۔چوہدری سرور نے کہا کہ (ن) لیگ نے کر پشن کی ہے اسی وجہ سے وہ پنجاب میں نیب کی کاروائیوں سے خوفزدہ ہو تے ہیں مگرتحر یک انصاف حکمرانوں کو بھاگنے نہیں دے گی اور ملک میں کر پشن کر نیوالے ہر شخص کا بلاتفر یق احتساب ہو نا چاہیے ورنہ کر پشن کا خاتمہ ممکن نہیں ہوسکے گا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.