چینی عدالتوں نے 1300سے زائد کیسوں کو نظر ثانی کر کے سنائی جانیوالی غلط سزاؤ ں کی ..
تازہ ترین : 1

چینی عدالتوں نے 1300سے زائد کیسوں کو نظر ثانی کر کے سنائی جانیوالی غلط سزاؤ ں کی تصحیح کی

بیجنگ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13 مارچ۔2016ء) سپریم پیپلز کورٹ کی کارکردگی رپورٹ میں اتوار کو بتایا گیا ہے کہ چینی عدالتوں نے 1300سے زائد مجرمانہ کیسوں پر نظر ثانی کی اور غلط طورپر سنائی جانے والی متعدد تصحیح کی ۔ یہ رپورٹ چیف جسٹس ژاؤ جیانگ قومی پیپلز کانگریس کے جاری سیشن کے ایک مکمل اجلاس میں پیش کریں گے ۔یہ رپورٹ اجلاس سے قبل پریس کو جاری کی گئی ۔

وقت اشاعت : 13/03/2016 - 15:58:52

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں