ورلڈ ٹوئنٹی 20، 5 ٹاپ کرکٹرز ممکنہ طور پر ٹورنامنٹ کے بعد ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ سے اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کر سکتے ہیں
اتوار 13 مارچ 2016 15:41
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13 مارچ۔2016ء) ورلڈ ٹوئنٹی 20میں شریک 5 ٹاپ شہرہ آفاق کرکٹرز ممکنہ طور پر ٹورنامنٹ کے بعد ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ سے اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کر سکتے ہیں۔ بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی اس طرز کے تمام ایونٹس میں قومی ٹیم قیادت کرنے والے دنیا کے واحد کپتان ہیں،2007 کے افتتاحی ایونٹ کے فاتح بن کر وطن واپس لوٹنے والے وکٹ کیپر بیٹسمین 9سال بعد بھارت کو دوسری مرتبہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی جیتنے والا دنیا کا پہلا ملک بنانے کے خواہاں ہیں، تحمل مزاجی کے لیے مشہور کپتان ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے چکے ہیں۔
شاہد آفریدی کو تمام ورلڈ ٹوئنٹی20 ٹورنامنٹس میں شرکت کا منفرد اعزاز حاصل ہے، یونس خان کی قیادت میں 2009کا میگا ایونٹ جیتنے والی ٹیم میں ان کا کردار اہم تھا، انہوں نے 2010 میں ٹیسٹ اور گزشتہ ورلڈکپ کے بعد ایک روزہ کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا تھا، بوم بوم کی عرفیت رکھنے والے جارح مزاج آل راونڈر ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے بعد ریٹائرمنٹ کا عندیہ دے چکے ہیں، تاہم حتمی فیصلہ باقی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں بال بال بچ گئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
-
ریکارڈ ساز ایتھلیٹ یوسین بولٹ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے سفیر مقرر
-
قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عبداللہ زمان فائنل میں پہنچ گئے، ریان زمان سیمی فائنل ہار گئے
-
انڈین پریمیئر لیگ ،دہلی کیپٹلز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد گجرات ٹائٹنز کو4رنز سے ہرادیا
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.