اوکاڑہ،نجی تعلیمی اِدارے کی نامناسب سیکورٹی اِنتظامات پر مالک کے خلاف مقدمہ درج ..
تازہ ترین : 1

اوکاڑہ،نجی تعلیمی اِدارے کی نامناسب سیکورٹی اِنتظامات پر مالک کے خلاف مقدمہ درج

اوکاڑہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13 مارچ۔2016ء)نجی تعلیمی اِدارے کی نامناسب سیکورٹی اِنتظامات پر مالک کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے دوران گشت بلوم فیلڈ سکول 2 فورایل کو چیک کیاتو وہاں پر نہ تو واک تھرو گیٹ نصب کیا گیا تھااور نہ ہی ایمرجنسی گیٹ موجود تھا جبکہ سکول کی بیک سائیڈ والی دیوار کی اونچائی بھی کم تھی جس پر کاروائی کرتے ہوئے پولیس نے سکول مالک نجیب احمد ولد عبدالجمیل سکنہ ساہیوال کے خلاف مقدمہ درج کرلیا

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 13/03/2016 - 15:29:40

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :