نائن زیروسمیت کراچی کے مختلف علاقوں میں مصطفی کمال کے حق میں پوسٹرلگادیئے گئے
تازہ ترین : 1

نائن زیروسمیت کراچی کے مختلف علاقوں میں مصطفی کمال کے حق میں پوسٹرلگادیئے گئے

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13 مارچ۔2016ء)ایم کیوایم کے مرکز نائن زیروسمیت کراچی کے مختلف علاقوں میں مصطفی کمال کے حق میں پوسٹرلگادیئے گئے۔عینی شاہدین کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں مصطفی کمال کے حق میں پوسٹر لگانے کا سلسلہ جاری ہے ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو کے قریب عائشہ منزل کے اطراف میں بھی مصطفی کمال کے حق میں پوسٹر لگائے گئے ان پوسٹرز پر”امید کی کرن مصطفی کمال“ واضح طور پرلکھا دیکھا گیا ۔

وقت اشاعت : 13/03/2016 - 14:37:58

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں