ملتان میں شادی کی تقریب میں فائرنگ سے 8 سالہ بچی زخمی ہوگئی پولیس نے دولہے کو گرفتار ..
تازہ ترین : 1

ملتان میں شادی کی تقریب میں فائرنگ سے 8 سالہ بچی زخمی ہوگئی پولیس نے دولہے کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13 مارچ۔2016ء)ملتان میں شادی کی تقریب میں فائرنگ سے 8 سالہ بچی زخمی ہوگئی،پولیس نے دولہے کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق شجاع آباد کے علاقے میں شادی کی تقریب کے دوران فائرنگ سے 8 سالہ بچی زخمی ہوگئی پولیس کے مطابق دولہا کے دوست نے فائرنگ کی جس کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے گئے دولہا خضر حیات کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ۔

وقت اشاعت : 13/03/2016 - 14:37:58

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں