پشاور بھانہ ماڑی میں کوہاٹ روڈ پرنامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے ایک شخص قتل
تازہ ترین : 1

پشاور بھانہ ماڑی میں کوہاٹ روڈ پرنامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے ایک شخص قتل

مقتول کی شناخت سید بادشاہ گل کے نام سے ہوئی ہے

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13 مارچ۔2016ء)پشاورکے علاقہ بھانہ ماڑی میں کوہاٹ روڈ پرنامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے ایک شخص کا قتل ہوگیا مقتول کی شناخت سید بادشاہ گل کے نام سے ہوئی ہے۔پولیس کے مطابق فائرنگ کاواقعہ بھانہ ماڑی میں کوہاٹ روڈ کے مقام پر ہوا نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے گاڑی میں سوار ایک شخص جاں بحق ہوا۔ پولیس نے لاش تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے مردہ خانہ منتقل کردی ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 13/03/2016 - 14:35:43

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں