فیڈرل گورنمنٹ انٹرڈیپارٹمنٹل ٹینس بال ٹورنامنٹ منگل سے شروع ہوگا

فیڈرل گورنمنٹ انٹرڈیپارٹمنٹل ٹینس بال ٹورنامنٹ منگل سے شروع ہوگا

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13 مارچ۔2016ء )سٹاف ویلفیئر آرگنائزیشن حکومت پنجاب لاہور ریجن کے زیراہتمام لاہور میں وفاقی محکموں کے درمیان انٹرڈیپارٹمنٹل ٹینس بال کرکٹ ٹورنامنٹ منگل سے شروع ہوگا - وحدت ایگلٹس (ڈونگی گراؤنڈ) وحدت روڈ میں17مارچ تک جاری رہنے والا ٹورنامنٹ ناک آؤٹ سسٹم کی بنیاد پر کھیلا جائے گا -

وقت اشاعت : 13/03/2016 - 14:34:11

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں