ساروگنگولی معاملے کو خوش اسلوبی سے نمٹانے پر چیئر مین پی سی بی شہریارخان کے گن گانے لگے
اتوار 13 مارچ 2016 13:44
کولکتہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 مارچ۔2016ء) کولکتہ کے شائقین کو کرکٹ وائرس نے پوری طرح لپیٹ میں لے لیا، 19 مارچ کو شیڈول پاک بھارت مقابلے کی ٹکٹوں کی آن لائن رجسٹریشن شروع ہوگئی، خوش نصیبوں کو لاٹری کے ذریعے ٹکٹ ملیں گے، کرکٹ ایسوسی ایشن آف بنگال کے صدر ساروگنگولی معاملے کو خوش اسلوبی سے نمٹانے پر چیئرمین پی سی بی شہریارخان کے گن گانے لگے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستانی ٹیم کی میگا ایونٹ میں شرکت کی تصدیق ہوتے ہی کولکتہ کے بیتاب کرکٹ شائقین کو چین آگیا، اب 19 مارچ کو ایڈن گارڈنز میں شیڈول معرکے کیلئے ان کا انتظار آخری حدوں کو چھونے لگا ہے، شہر میں کافی جوش و خروش پایا جاتا ہے، ٹکٹوں کیلیے آن لائن رجسٹریشن ہفتے سے شروع ہوچکی جو 48 گھنٹوں تک جاری رہے گی، شائقین دھڑا دھڑ رجسٹریشن کرا رہے ہیں کیونکہ اسی طرح ان کا نام ٹکٹوں کیلیے ہونے والی قرعہ اندازی میں شامل ہو سکے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.