بھارت میں میچز کھیلنے کے لیے ذہنی اور جسمانی طو ر پر تیار تھے:شاہد آفریدی
ذیشان مہتاب اتوار 13 مارچ 2016 11:40
کولکتہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔12مارچ2016ء ) قومی ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ ہم بھارت میں میچز کھیلنے کے لیے ذہنی اور جسمانی طو ر پر تیار تھے۔
(جاری ہے)
کولکتہ کے تاج بنگال ہوٹل میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہد آفریدی کاکہناتھا کہ انہوں نے ہمیشہ بھارت میں کھیل کر انجوائے کیا ہے ،بھارت میں مسلم مخالف جذبات کے باعث ٹیم پر دباؤ تو بہت ہے تاہم ان کی ٹیم یہا ں اچھی کرکٹ کھیلنے آئی ہے ۔
آفریدی کا کہنا تھا کہ کسی بھی ایونٹ کا پہلا مقابلہ بہت اہم ہوتا ہے کیوں کہ اس سے ٹیم کو اعتماد ملتا ہے ، انکی ٹیم اپنا پہلا مقابلہ جیت کر ایونٹ کا کامیاب آغاز کرنے کی کوشش کرے گی۔ٹی ٹونٹی کپتان کاکہنا تھا کہ بھارت گزشتہ کچھ عرصے سے اچھی کرکٹ کھیل رہا ہے ، کوہلی اور یوراج نے ایشیا ء کپ میں بہترین کھیل دکھایا تاہم کولکتہ میں پاکستانی ٹیم کاریکارڈ بہت اچھا ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ،پاکستان اور جاپان (کل)فائنل میں مدمقابل آئیں گے
-
شیڈول ورلڈ چمپیئنزآف لیجنڈز کرکٹ لیگ میں پاکستان اور بھارت کے مشہور کھلاڑی ایک مرتبہ پھر آمنے سامنے ہوں گے
-
کولکتہ نائٹ رائیڈرز اور ممبئی انڈینز کے مابین انڈین پریمیئر لیگ کاواحد میچ کل کھیلا جائے گا
-
حکومت کرکٹ کی طرح ہاکی کو بھی سپورٹ کرے، کپتان قومی ہاکی ٹیم
-
پاکستان اور بھارت کے سابق کرکٹرز ایک بار پھر آمنے سامنے آنے کو تیار
-
پاک، بھارت تعلقات بہتر کرنے کیلئے اسپورٹس کو بہتر کرنا ہوگا،شاہد آفریدی
-
200رنز کریں گے تو میچ بچانے کی پوزیشن میں ہوں گے، یونس خان
-
آئرلینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے محمد عامر ڈبلن پہنچ گئے
-
نیوزی لینڈ کے کولن منرو نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا
-
سری لنکا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
کولن منرو نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، یونس خان کا بابر اعظم، رضوان کو مڈل اوورز میں تیز کھیلنے کا مشورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.