سینیٹر شیری رحمان کی بھارت میں گلوبل لیڈر شپ فورم میں شرکت فورم سے خطاب اور پاکستانی پرچم لہرایا

ہفتہ 12 مارچ 2016 22:57

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 مارچ۔2016ء) پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے گلوبل لیڈر شپ فورم میں شرکت کی، شیری رحمان نے فورم سے خطاب کیا اور پاکستانی پرچم لہرایا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے بھارت کے شہر نئی دہلی میں گلوبل لیڈر شپ فورم میں شرکت کی، اس فورم میں دنیا بھر سے اراکین پارلیمنٹ اور سیاسی رہنماؤں نے شرکت کی ۔ سینیٹر شیری رحمان نے فورم سے خطاب کیا اور پاکستانی پرچم بھی لہرایا۔

متعلقہ عنوان :