شریف برادران کے پاس10سال پہلے کچھ نہیں تھا،اثاثے ظاہر کردیں،عمران خان
حسین نواز اسد عمر سے مناظرہ کرلیں ،میرا شریف برادران سے اچھا مناظرہ ہوسکتا ہے، الطاف حسین کے ظلم کیخلاف سب سے پہلے آواز اٹھائی،(ن) لیگ کی دھاندلی روکنے کیلئے کارکنوں کو تربیت دینا پڑے گی،سربراہ پی ٹی آئی کا نجی ٹی وی کو انٹرویو
ہفتہ 12 مارچ 2016 22:30
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔12 مارچ۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ شریف برادران کے پاس10سال پہلے کچھ نہیں تھا وہ اپنے اثاثے ظاہر کردیں،حسین نواز اسد عمر سے مناظرہ کرلیں ،میرا شریف برادران سے اچھا مناظرہ ہوسکتا ہے،الطاف حسین کے ظلم کیخلاف سب سے پہلے آواز اٹھائی،(ن) لیگ کی دھاندلی روکنے کیلئے کارکنوں کو تربیت دینا پڑے گی۔
نجی ٹی وی کو دئیے گئے انٹرویو میں عمران خان کا کہنا تھا کہ نندی پور پاور پروجیکٹ بڑا سکینڈل ہے، نیب شریف برادران کے خلاف کوئی اقدامات نہیں اٹھاتی، میٹرو بس، اورنج ٹرین منصوبے کی خوردبرد کی تحقیقات نہیں کی جارہیں،ہر روز شریف برادران عوام کے پیسوں پر اشتہارات چھپوا رہے ہیں اور اس پر اپنی تصاویر لگا رہے ہیں،شکل اپنی اپنی اور پیسہ عوام کا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.