سوات میں دوسرے روز بھی زلزلے کے جھٹکے ،4.7شدت ریکارڈ ، عوام میں خوف وہراس پھیل گیا،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے
ہفتہ 12 مارچ 2016 21:57
سوات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 مارچ۔2016ء) سوات اور اس کے نواحی علاقے دوسرے روز بھی زلزلے سے لرز اٹھے۔ہفتے کو آنے والے4.7شدت کے زلزلے سے عوام میں خوف وہراس پھیل گیا،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ ہفتہ کی شام زلرلہ پیما مرکز کی سوات او را س کے گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسو س کئے گئے۔
(جاری ہے)
زلزلہ کا مرکز کوہ ہندو کش تھا اور اس کی گہرائی196کلومیٹر زیرزمین ریکارڈ کی گئی ہے۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی جس کے باعث عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے تاہم تاحال زلزلہ سے کسی جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی ۔ واضح رہے کہ سوات کا علاقہ اس فالٹ لائن پر واقع ہے جہاں زلزلے آتے رہتے ہیں اور گزشتہ روز بھی سوات او راس کے گردو نواح میں 3.2 کی شدت کا زلزلہ آیا تھامتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.