این اے 153ضمنی انتخاب کے سلسلے میں 17مارچ کو ضلع ملتان میں عام تعطیل کا اعلان

muhammad ali محمد علی ہفتہ 12 مارچ 2016 18:18

این اے 153ضمنی انتخاب کے سلسلے میں 17مارچ کو ضلع ملتان میں عام تعطیل کا ..
ملتان (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔12مارچ 2016ء) این اے 153ضمنی انتخاب کے سلسلے میں 17مارچ کو ضلع ملتان میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے این اے 153 ملتان میں ضمنی انتخاب کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

این اے 153 میں ضمنی انتخاب 17 مارچ کو ہو گا۔ اس موقع پر ضلعی حکومت کی جانب سے ضلع بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :