یمنی فورسزاورحوثیوں میں خونریز جھڑپیں،37ہلاک،متعددزخمی

سرکاری فورسزکی تعز کے محاذ پر پیش قدمی،اتحادی طیاروں نے نصب شدہ باغیوں کے متعدد میزائل لانچرز تباہ کردیئے،متعددقبائل نے حوثیوں سے علیحدگی کا اعلان کردیا،حکومت کا ساتھ دینے کا اعلان

ہفتہ 12 مارچ 2016 18:10

صنعاء(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 مارچ۔2016ء)یمن کے شہر تعز کے مغربی محاذ پر شدید ترین لڑائی میں حوثی ملیشیا اور علی عبداﷲ صالح کے 37 وفادار جنگجو مارے گئے جبکہ دسیوں دیگر زخم چاٹنے پر مجبور ہوئے، یمنی فوج اور عوامی مزاحمت کاروں نے جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب تعز کے محاذ پر پیش قدمی کی، حوثی ملیشیاء نے اس شہر کا گزشتہ 10 مہینوں سے محاصرہ کر رکھا ہے،درایں اثنا اتحادی طیاروں نے تعز کے شمال میں الستین نامی شاہراہ پر نصب باغیوں کے متعدد میزائل لانچرز تباہ کردیئے،دوسری جانب متعددقبائل نے حوثیوں سے علیحدگی کا اعلان کردیا،عرب ٹی وی کے مطابق تعز کے مغربی محاذ پر ہونے والی اس لڑائی میں حوثی ملیشیا اور علی عبداﷲ صالح کے 37 وفادار جنگجو مارے گئے جبکہ دسیوں دیگر زخم چاٹنے پر مجبور ہوئے۔

(جاری ہے)

ادھر سرکاری فوج نے باغی ملیشیاؤں کی پسپائی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے شہر کی جانب پیش قدمی کی۔یمن کی قومی فوج اور عوامی مزاحمت کاروں نے شہر کے الاقروض محاذ پر ملنے والی کامیابی کے بعد المسراخ ڈائریکٹوریٹ کو باغیوں سے مکمل طور پر خالی کرانے کا اعلان کر دیا،اس کامیابی کے بصنعاء(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 مارچ۔2016ء)یمن کے شہر تعز کے مغربی محاذ پر شدید ترین لڑائی میں حوثی ملیشیا اور علی عبداﷲ صالح کے 37 وفادار جنگجو مارے گئے جبکہ دسیوں دیگر زخم چاٹنے پر مجبور ہوئے، یمنی فوج اور عوامی مزاحمت کاروں نے جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب تعز کے محاذ پر پیش قدمی کی، حوثی ملیشیاء نے اس شہر کا گزشتہ 10 مہینوں سے محاصرہ کر رکھا ہے،درایں اثنا اتحادی طیاروں نے تعز کے شمال میں الستین نامی شاہراہ پر نصب باغیوں کے متعدد میزائل لانچرز تباہ کردیئے،دوسری جانب متعددقبائل نے حوثیوں سے علیحدگی کا اعلان کردیا،عرب ٹی وی کے مطابق تعز کے مغربی محاذ پر ہونے والی اس لڑائی میں حوثی ملیشیا اور علی عبداﷲ صالح کے 37 وفادار جنگجو مارے گئے جبکہ دسیوں دیگر زخم چاٹنے پر مجبور ہوئے۔

ادھر سرکاری فوج نے باغی ملیشیاؤں کی پسپائی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے شہر کی جانب پیش قدمی کی۔یمن کی قومی فوج اور عوامی مزاحمت کاروں نے شہر کے الاقروض محاذ پر ملنے والی کامیابی کے بعد المسراخ ڈائریکٹوریٹ کو باغیوں سے مکمل طور پر خالی کرانے کا اعلان کر دیا،اس کامیابی کے بعد آنے والے چند دنوں میں تعز شہر کے محاصرے کے مکمل خاتمے کی امید پیدا ہو چلی ہے۔

سرکاری فوج کے حمایت یافتہ عوامی مزاحمت کاروں نے المظفر ڈائریکٹوری کے الصقر کلب اور پولیس ہیڈکوارٹر کا کنڑول حاصل کر لیا ہے۔ یہ عمارتیں دیر پاشا کالونی میں واقع ہیں۔ یہ کامیابی اس وقت مزاحمت کاروں کے حصے میں آئی جب وہ مضافاتی علاقے الحصب میں واقع پرانے ہوائی اڈے کو چھوڑ کر فرار ہوئے۔ یہ پیش رفت ملیشیاؤں کی صفوں میں ٹوٹ پھوٹ کی نشاندہی کرتی ہے۔

ادھر متعدد قبائل نے حوثیوں سے علیحدگی کا اعلان کر دیا ہے۔ ان کا یہ اقدام یمن کی آئینی حکومت کی حمایت کا مظہر ہے۔ یہ صورتحال یمنی فوج اور مزاحمت کاروں کو تعز شہر میں ملنے والی یکے بعد دیگرے فوجی نوعیت کی کامیابیوں کی مرہون منت ہے۔یمن کی سرکاری فوج نے تعز کے مغرب اور جنوب کے محاذوں پر کامیابی کے بعد وہاں کلین اپ آپریشن شروع کر رکھا ہے تاکہ مسلح ملیشیاؤں کی باقیات سے شہر کو پاک کیا جا سکے۔

کلین اپ آپریشن کے ساتھ ساتھ مزاحمت کاروں اور یمنی فوج نے تعز کے مشرقی محاذ پر باغی ملیشیاؤں کے ٹھکانوں کو بھی نشانہ بنا رہی ہے۔اس سے قبل جمعہ کے روز یمنی مزاحمت کار شدید جھڑپوں کے بعد تعز یونیورسٹی میں داخل ہونے میں کامیاب ہوئے۔ اس لڑائی میں دسیوں انقلابی ہلاک ہوئے اور متعدد دوسروں کو مزاحمت کاروں کے ماہر نشانچیوں نے ان عمارتوں سے گرفتار کیا جہاں وہ پوزیشن سنبھالے بیٹھے تھے۔

درایں اثنا اتحادی طیاروں نے تعز کے شمال میں الستین نامی شاہراہ پر نصب باغیوں کے متعدد میزائل لانچرز تباہ کئے۔
عد آنے والے چند دنوں میں تعز شہر کے محاصرے کے مکمل خاتمے کی امید پیدا ہو چلی ہے۔سرکاری فوج کے حمایت یافتہ عوامی مزاحمت کاروں نے المظفر ڈائریکٹوری کے الصقر کلب اور پولیس ہیڈکوارٹر کا کنڑول حاصل کر لیا ہے۔ یہ عمارتیں دیر پاشا کالونی میں واقع ہیں۔

یہ کامیابی اس وقت مزاحمت کاروں کے حصے میں آئی جب وہ مضافاتی علاقے الحصب میں واقع پرانے ہوائی اڈے کو چھوڑ کر فرار ہوئے۔ یہ پیش رفت ملیشیاؤں کی صفوں میں ٹوٹ پھوٹ کی نشاندہی کرتی ہے۔ادھر متعدد قبائل نے حوثیوں سے علیحدگی کا اعلان کر دیا ہے۔ ان کا یہ اقدام یمن کی آئینی حکومت کی حمایت کا مظہر ہے۔ یہ صورتحال یمنی فوج اور مزاحمت کاروں کو تعز شہر میں ملنے والی یکے بعد دیگرے فوجی نوعیت کی کامیابیوں کی مرہون منت ہے۔

یمن کی سرکاری فوج نے تعز کے مغرب اور جنوب کے محاذوں پر کامیابی کے بعد وہاں کلین اپ آپریشن شروع کر رکھا ہے تاکہ مسلح ملیشیاؤں کی باقیات سے شہر کو پاک کیا جا سکے۔ کلین اپ آپریشن کے ساتھ ساتھ مزاحمت کاروں اور یمنی فوج نے تعز کے مشرقی محاذ پر باغی ملیشیاؤں کے ٹھکانوں کو بھی نشانہ بنا رہی ہے۔اس سے قبل جمعہ کے روز یمنی مزاحمت کار شدید جھڑپوں کے بعد تعز یونیورسٹی میں داخل ہونے میں کامیاب ہوئے۔ اس لڑائی میں دسیوں انقلابی ہلاک ہوئے اور متعدد دوسروں کو مزاحمت کاروں کے ماہر نشانچیوں نے ان عمارتوں سے گرفتار کیا جہاں وہ پوزیشن سنبھالے بیٹھے تھے۔درایں اثنا اتحادی طیاروں نے تعز کے شمال میں الستین نامی شاہراہ پر نصب باغیوں کے متعدد میزائل لانچرز تباہ کئے۔