اقتصادی راہداری منصوبہ پاکستان میں بڑی غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ کا سبب بنے گا،غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے کو تیار ہیں ، آئندہ دوسالوں میں توانائی بحران ختم ہو جائے گا
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا بحریہ یونیورسٹی میں نوجوانوں کی تقریب سے خطاب
جمعہ 11 مارچ 2016 22:35
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 مارچ۔2016ء) وفاقی وزیر منصوبہ بندی ، ترقی اور اصلاحات احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ ملکی معیشت اور صنعتی ترقی میں مثبت کردار ادا کرتے ہوئے پاکستان میں بھاری غیر ملکی سرمایہ کاری کا سبب بنے گا ، پاکستان کی معیشت تیزی سے فروغ پا رہی ہے اور اب غیر ملکی سرمایہ کار ملک میں سرمایہ کاری کرنے کو تیار ہیں ۔
وفاقی وزیر نے جمعہ کو بحریہ یونیورسٹی میں نوجوانوں کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پاک چین اقتصادی راہداری پاکستان میں بھاری غیر ملکی سرمایہ کاری کا سبب بنے گی جس سے ملکی معیشت اور صنعتی ترقی کو فروغ ملے گا۔ حکومت نے قوم کو نئی امید دی ہے اور عالمی معاشی تجزیہ کار پاکستان کو دنیا کی ایک نئی ابھرتی ہوئی معیشت کے طور پر دیکھ رہے ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.