کو ہسار پولیس نے سٹر یٹ کر ائم اور کا ر چوری کی وارداتو ں میں ملو ث 4ملزمان کو گرفتارکرلیا

جمعہ 11 مارچ 2016 21:15

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 مارچ۔2016ء ) تھا نہ کو ہسار پولیس نے سٹر یٹ کر ائم اور کا ر چوری کی وارداتو ں میں ملو ث چار ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے وارداتو ں میں استعما ل ہو نے والا مو ٹر سائیکل، مو با ئل فون ، نقدی بر آمد کرلی۔ ابتدائی تفتیش کے دوران ملزمان نے تھا نہ آ بپا رہ ،تھا نہ کو ہسار اور تھا نہ انڈسٹر یل ایر یا کے علا قوں میں وارداتیں کر نے کا انکشاف کیا ہے۔

دیگر ملزمان کی گرفتار ی کے چھا پے مارے جا رہے ہیں ۔تفصیلا ت کے مطا بق جمعہ کو ایس پی سٹی زون رضو ان عمر گو ند ل نے سٹر یٹ کر ائم اور کا ر چوری کی وارداتو ں میں ملو ث ملزمان کی گرفتاری کے لیے ایس ایچ او تھا نہ کو ہسار انسپکٹر بشیر احمد ، سب انسپکٹر لیا قت علی پر مشتمل پولیس ٹیم تشکیل دی ۔

(جاری ہے)

پولیس ٹیم نے سٹر یٹ کر ائم میں ملو ث دو ملزمان محمد وقاص اور عمر ان اﷲ کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے وارداتو ں میں استعما ل ہو نے والا مو ٹر سائیکل ، مو با ئل فون ، نقدی بر آمد کر لی ہے۔

ابتدائی تفتیش کے دوران ملزمان نے تھا نہ انڈسٹر یل ایر یا اور تھا نہ آ بپا رہ کے علا قوں میں بھی وارداتیں کر نے کا انکشاف کیا ہے۔پولیس ٹیم نے بلیو ایر یا اور گر دونو اح میں مہر ان کا ر یں چوری کر نے والے گر وہ کے دو ملزمان اﷲ بخش اور شہبا ز کو بھی گرفتار کر لیاہے ، ابتدائی تفتیش کے دوران ملزمان نے متعدد گا ڑیا ں چوری کرنے کا انکشاف کر تے ہو ئے بتلا یا کہ وہ چوری شدہ گا ڑ یو ں کو مردان جا کر فروخت کر تے ہیں ، دیگر ملزمان کی گرفتار ی کے لیے چھا پے ما ر جا رہے ہیں

متعلقہ عنوان :