فیصل آباد اور گردو نواح میں مو سلا دھار بارش سردی پھر لوٹ آئی

لوگوں نے ایک مرتبہ پھرگرم کپڑئے پہن لیے نشیبی علاقوں میں پا نی کھڑا ہو گیا‘ وا سا کے دعو ئے دھرئے کے دھرئے رہ گئے

جمعہ 11 مارچ 2016 18:38

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 مارچ۔2016ء) فیصل آباد اور گردو نواح میں مو سلا دھار بارش سردی پھر لوٹ آئی لوگوں نے ایک مرتبہ پھرگرم کپڑئے پہن لیے نشیبی علاقوں میں پا نی کھڑا ہو گیا وا سا کے دعو ئے دھرئے کے دھرئے رہ گئے تفصیلات کے مطا بق فیصل آباد اور گردونواح میں مو سلا دھار بارش سردی پھر لوٹ آئی لوگوں نے ایک مرتبہ پھر گرم کپڑ ئے پہن لیے تو دوسری طرف واسا کے بڑئے بڑئے دعو ؤں کی قعلی کھل گئی نشیبی علا قوں میں پا نی کھڑا ہو گیا کئی علاقوں میں گٹر ابلنے لگے لو اپنی مدد آپ کے ذریعے پا نی نکا لتے رہے ملت چوک ،نشا ط آباد ،شیخو پورہ روڈ پر کئی گا ڑیاں پا نی میں بند ہو گئی ۔

متعلقہ عنوان :