سینیٹ نے فوجداری قوانین (ترمیمی) بل 2015ء کی متفقہ طور پر منظوری دیدی

جمعہ 11 مارچ 2016 16:13

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 مارچ۔2016ء) سینیٹ نے فوجداری قوانین (ترمیمی) بل 2015ء کی منظوری دیدی۔ جمعہ کو سینیٹ میں وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی زاہد حامد نے تحریک پیش کی کہ مجموعہ تعزیرات پاکستان 1860ء اور مجموعہ ضابطہ فوجداری 1898ء میں مزید ترمیم کا بل قائمہ کمیٹی کی رپورٹ کردہ صورت میں زیر غور لایا جائے۔

(جاری ہے)

سینیٹ کی جانب سے تحریک کی منظوری کے بعد چیئرمین نے بل شق وار منظوری کیلئے پیش کیاگیا، جسے منظور کرلیا گیا۔

متعلقہ عنوان :