سینیٹ اجلاس، خیبر پختونخوا کے مطالبے سے متعلق قائمہ کمیٹی برائے ریلوے کی رپورٹ پیش کرنے میں توسیع کی منظوری دیدی گئی

جمعہ 11 مارچ 2016 16:13

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 مارچ۔2016ء) سینیٹ نے خیبر پختونخوا کے مطالبے سے متعلق قائمہ کمیٹی برائے ریلوے کی رپورٹ پیش کرنے میں توسیع کی منظوری دیدی۔

(جاری ہے)

جمعہ کو اس سلسلے میں قائمہ کمیٹی کے چیئرمین فتح محمد حسنی نے تحریک پیش کی جس کی سینیٹ نے منظوری دیدی۔

متعلقہ عنوان :