کراچی ‘ رینجرزاور گینگ وار کے دہشتگردوں کے درمیان مقابلہ ‘ ایک دہشتگرد ہلاک ‘دو فرار

جمعہ 11 مارچ 2016 15:00

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 مارچ۔2016ء) کراچی کے علاقے لیاری میں رینجرز اور گینگ وارکے دہشت گردوں کے درمیان مقابلے میں ایک دہشت گرد ہلاک جبکہ 2 دہشت گرد فرار ہوگئے۔

(جاری ہے)

ترجمان رینجرز کے مطابق واقعہ لیاری کے علاقے سنگولین میں پیش آیا ‘ ہلاک دہشت گرد کی شناخت مصطفی عرف لال گولڈن کے نام سے ہوئی ہے۔

متعلقہ عنوان :