سی این جی سیکٹر کی ڈی ریگولیشن کے لئے سمری ای سی سی کو بھیج دی گئی ، خاقان عباسی

جمعہ 11 مارچ 2016 14:48

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔11 مارچ۔2016ء) وفاقی وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ان کی وزارت نے اقتصادی رابطہ کمیٹی ( ای سی سی ) کو سی این جی سینٹر کی ڈی ریگولیشن کے لئے سمری بھیج دی ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ اس سیکٹر کے ڈی ریگولیشن کے بعد آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی سی این جی قیمتوں مقرر نہیں کرے گی ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ اس حوالے سے اقتصادی رابطہ کمیٹی ( ای سی سی ) کو سی این جی سیکٹر کی ڈی ریگولیشن کے لئے سمری بھیج دی گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :